Brussels, March 23, 2025 (Sapeher Times)– The Embassy of Pakistan in Brussels commemorated Pakistan’s National Day with a solemn ceremony, reaffirming the nation’s steadfast commitment to the vision of its founding fathers and the enduring values enshrined in the Pakistan Resolution of 1940. The event commenced with the hoisting of the national flag by Faraz […]
( اصغرعلی مبارک ) آکلینڈ (سہ پہر) حسن نواز کی برق رفتار سنچری کی بدولت تیسرے ٹی 20 انٹرنیشل میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی واضح رہے کہ نیوزی لینڈ نے پہلے ٹی 20 میں پاکستان کو 9 وکٹوں اور دوسرے ٹی 20 میں 5 وکٹوں سے شکست دی […]
غزہ (سہ پہر) غزہ پر اسرائیلی جارحیت کا سلسلہ پانچویں روز بھی جاری ہے۔فلسطینی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی حملوں میں مزید 130 فلسطینی جاں بحق ہو چکے ہیں۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی بمباری سے پانچ روز میں شہدا کی مجموعی تعداد 634 تک پہنچ گئی ہے۔میڈیا رپورٹس […]
آکلینڈ (سہ پہر): (آئی پی ایس) تیسرے ٹی 20 میچ میں پاکستان نے حسن نواز کی شاندار سنچری کی بدولت 205 رنز پہاڑ جیسا ہدف پوار کر کے فتح سمیٹ لی۔ قبل ازیں قومی کپتان سلمان علی آغا نے نیوزی لینڈ کیخلاف تیسرے ٹی 20 میچ میں ٹاس جیت کر میزبان ٹیم کو پہلے بیٹنگ […]
غزہ (سہ پہر)(آئی پی ایس ) اسرائیل نے غزہ جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے غزہ میں زمینی کارروائیوں کا آغاز کردیا ہے اور اسرائیلی فوج نتساریم کوریڈور تک پہنچ گئی ہے۔ غزہ میں گزشتہ روز سے جاری بدترین اسرائیلی فضائی حملوں کے بعد آج اسرائیلی فوج نے اپنے بیان میں کہا ہے […]
واشنگٹن (سہ پہر)(آئی پی ایس) امریکی محکمہ خارجہ نے اس دعوے کو مسترد کر دیا ہے کہ امریکہ کئی ممالک پر سفری پابندیاں عائد کرنے کے لیے “ٹریول بین لسٹ” تیار کر رہا ہے۔ محکمہ خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس نے بریفنگ میں وضاحت کی کہ ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے ویزا پالیسی کا جائزہ […]
صنعا (سہ پہر) امریکا نے یمن میں بڑے پیمانے پر فضائی حملے کردیے جس کے نتیجے میں 31 افراد ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے۔امریکی میڈیا کے مطاب یمن کے دارالحکومت صنعا پر امریکا کا فضائی حملہ، اموات 31 ہوگئیں، حملے میں یمنی حوثیوں کے ٹھکانوں کو تباہ کردیا گیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل […]
امریکا (سہ پہر) امریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ گرین کارڈ رکھنے والوں کو امریکا میں غیر معینہ مدت تک رہائش کا اختیار حاصل نہیں ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ گرین کارڈ ہولڈرز کو اس وقت ملک بدر کیا جاسکتا ہے بالخصوص اس وقت جب ایسا کرنا […]
واشنگٹن (سہ پہر) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکی نائب صدر جی ڈی وینس کے موزے پسند آگئے جس کے بعد وہ تبصرہ کیے بغیر نہ رہ سکے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بدھ کے روز ٹرمپ کی آئرش وزیر اعظم مائیکل مارٹن کے ساتھ وائٹ ہاس میں سینٹ پیٹرک ڈے کے ناشتے پر ملاقات […]
سڈنی (سہ پہر)(آئی پی ایس )آسٹریلوی ماہرین نے دعوی کیا ہے کہ انہوں نے ہارٹ فیلئیر ایک شخص کو مصنوعی دل کے ساتھ 100 دن تک زندہ رکھا اور مذکورہ شخص کو نصب کی گئی ڈیوائس کے ساتھ ہی ہسپتال سے ڈسچارج بھی کیا گیا۔امریکی نشریاتی ادارے سی این این میں شائع رپورٹ کے مطابق […]