دبئی (سہ پہر)(آئی پی ایس )ایشیا کپ میں پاکستان ٹیم کے کھیلنے کے معاملے پر قائم ڈیڈ لاک ختم ہونے کا امکان ہے، البتہ قومی کرکٹ ٹیم کی ہوٹل سے اسٹیڈیم روانگی روک دی گئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ کی معذرت کی صورت میں معاملہ ختم ہوسکتا ہے۔ ذرائع […]
آستانہ (سہ پہر) قازقستان نے جبری شادیوں اور دلہنوں کے اغوا پر پابندی عائد کر دی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق قازقستان میں منگل کو ایک قانون نافذ ہوگیا ہے جس کے بعد ملک میں جبری شادیوں اور دلہنوں کے اغوا پر پابندی عائد ہوگئی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ قازقستان میں […]
کٹھمنڈو (سہ پہر) نیپال کی نئی عبوری وزیراعظم اور سابق چیف جسٹس سشیلا کارکی نے عہدہ سنبھالتے ہی اعلان کیا ہے کہ وہ کرپشن کے خاتمے اور جنریشن زی مظاہرین کے مطالبات پر عمل کریں گی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق، سابق وزیراعظم کے پی شرما اویلی نے کرپشن مخالف مظاہروں اور درجنوں ہلاکتوں کے […]
دوحہ (سہ پہر) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اسرائیل نے ثالث ہونے کے باوجود قطر پر حملہ کر کے خومختاری کی خلاف ورزی کی اور امن کی کوششوں کو سبوتاژ کیا۔ قطر کے دارالحکومت دوحہ میں منعقدہ عرب اتحاد ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ اسرائیل نے قطر کی […]
دوحہ (سہ پہر): (آئی پی ایس) وزیراعظم شہباز شریف اور امیر قطر شیخ تمیم بن حماد کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں خطے کی صورت حال کے پیش نظر قریبی روابط برقرار رکھنے پر اتفاق کیا گیا۔ امیر قطر سے ملاقات میں وزیراعظم نے دوحہ میں رہائشی علاقے پر اسرائیلی حملے کی سختی سے مذمت […]
نیویارک (سہ پہر) نیویارک کے میئر کے امیدوار زہران ممدانی نے کہا ہے کہ میں اگر میئر بنا تو اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی نیویارک آمد پر گرفتاری کا حکم دوں گا۔ زہران ممدانی کا کہنا ہے کہ نیتن یاہو کی امریکا میں گرفتاری ظاہر کرے گی کہ نیویارک عالمی قوانین پرعمل کرتا ہے۔ اس […]
واشنگٹن (سہ پہر) امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ نیٹو ممالک راضی ہوں تو روس پر بڑی پابندیاں لگانے کے لیے تیار ہوں۔اپنے بیان میں ٹرمپ کا کہنا تھاکہ نیٹو ممالک بھی روس کے خلاف ایسے ہی اقدامات شروع کریں اور نیٹو ممالک روس سے ایندھن خریدنا بند کردیں تو بڑی پابندیوں کے لیے […]
دبئی (سہ پہر) ایشیا کپ 2025 کا میلہ سج چکا ہے اور اب سب کی نظر پاک بھارت میچ پر ہیں،دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان کا پلڑا بھاری رہاہے، دونوں کے درمیان 3 میچ کھیلے گئے جس میں سے 2 میچز پاکستان نے اور ایک بھارت نے جیتا ایشیا کپ ٹی 20 میں پاک بھارت […]
Dubai (Sapeher Times) The Asia Cup 2025 festival has been set and now all eyes are on the Pakistan-India match. Pakistan has been heavy in the Dubai Cricket Stadium. 3 matches were played between the two, out of which 2 matches were won by Pakistan and one by India. The Pakistan-India match in the Asia […]
جنیوا (سہ پہر) اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں فلسطین کے2ریاستی حل کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور کر لی گئی۔ مغربی ذرائع ابلاغ کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے دو ریاستی حل کی قرارداد کو 142 ووٹوں کی بھاری اکثریت سے منظور کر لیا ہے، جبکہ 10ممالک نے مخالفت کی اور 12نے ووٹ […]