نیویارک (سہ پہر)(آئی پی ایس )امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کئی ماہ کی تاخیر کے بعد نیکسٹ جنریشن سٹیلتھ جہاز کی تیاری کے لیے دفاعی کمپنی کا اعلان کرنے جا رہا ہے۔ اس جنگی طیارے کو چین کی عسکری طاقت کا مقابلہ کرنا کی امریکی کوششوں میں مرکزی حیثیت کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔خبر […]
Ottawa (Sapeher Times) High Commissioner Muhammad Saleem called on the Honourable MP Ms. Lena Metlege Diab, Minister of Immigration, Refugees and Citizenship Canada (IRCC) in Ottawa today. Appreciating the immense contribution of the Pakistani Diaspora to Canada’s socio-economic fabric, the High Commissioner shared ideas on further cementing people-to-people connections.
اوٹاوا (سہ پہر)۔ ہائی کمشنر محمد سلیم اوٹاوا میں محترمہ رکن پارلیمنٹ لیینا میٹلیج دیاب، وزیر امیگریشن، پناہ گزینوں اور شہریت کینیڈا (امیگریشن، ریفیوجیز اینڈ سٹیزن شپ کینیڈا) سے ملاقات کی۔ پاکستانی ڈایاسپورا کی کینیڈا کی سماجی اور اقتصادی ترقی میں بے پناہ خدمات کو سراہتے ہوئے، ہائی کمشنر نے عوامی روابط کو مزید مضبوط […]
پیرس (سہ پہر)(آئی پی ایس )فرانس کے وزیراعظم سیبسٹین لاکورنو نے عہدہ سنبھالنے کے صرف 26 روز بعد ہی استعفی دے دیا، جسے صدر ایمانوئل میکرون نے قبول کر لیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق، سیبسٹین لاکورنو کو 10 ستمبر 2025 کو صدر میکرون نے نیا وزیراعظم نامزد کیا تھا۔ وہ صدر کے […]
دمشق (سہ پہر)(آئی پی ایس ) شام میں بشارالاسد کی حکومت کے خاتمے کے بعد پہلی عبوری پارلیمنٹ کے انتخابات کا عمل مکمل کرلیا گیا، تاہم اس عمل کو غیر جمہوری قرار دیا جا رہا ہے کیونکہ پارلیمنٹ کے ایک تہائی ارکان کو براہِ راست عبوری رہنما احمد الشرع کی جانب سے نامزد کیا جا […]
انڈونیشیا (سہ پہر) انڈونیشیا کے جزیرے جاوا میں سکول کی عمارت گرنے سے جاں بحق افراد کی تعداد چھتیس ہوگئی،ملبے ہٹانے کا کام ساتویں روز بھی جاری ہے۔ غیر ملکی میڈیا کےمطابق 27طلبہ اب بھی ملبے تلے دبے ہوئے ہیں جن کی تلاش جاری ہے،حکام کے مطابق زندہ افراد کو بحفاظات نکالنے کیلیئے بھاری مشینری […]
واشنگٹن (سہ پہر)(آئی پی ایس )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بتایا ہے کہ بات چیت کے بعد اسرائیل نے انخلا کی ابتدائی لائن پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔صدر ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر بیان جاری کرتے ہوئے بتایا کہ بات چیت کے بعد اسرائیل نے انخلا کی ابتدائی لائن […]
تہران (سہ پہر): ایران نے اسرائیل سے روابط کے الزام میں 6 مبینہ دہشت گردوں کو پھانسی دے دی ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق یہ افراد صوبہ خوزستان میں کئی بم دھماکوں، مسلح حملوں اور تخریب کاری کی کارروائیوں میں ملوث تھے۔ رپورٹ کے مطابق ملزمان پر الزام تھا کہ انہوں نے گیس اسٹیشن اور […]
ٹوکیو (سہ پہر)(آئی پی ایس )جاپان میں پہلی بار خاتون کے وزیراعظم منتخب ہونے پر جاپانی خواتین نے ناراضگی کا اظہار کردیا ہے۔ 64 سالہ سنائی تاکائیچی، ملک کی طویل عرصے سے اقتدار میں موجود لبرل ڈیموکریٹک پارٹی کی قیادت سنبھالنے جارہی ہیں۔ ایسی صورت میں جہاں جاپان عالمی سطح پر صنفی مساوات میں نچلا […]
کولالمپور (سہ پہر)(آئی پی ایس )ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ امن منصوبے پر تحفظات کا اظہار کردیا۔مقامی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کا کہنا تھا کہ امریکا کی طرف سے پیش کیا گیا امن منصوبہ مکمل نہیں، منصوبے کے بہت سے پہلوں سے […]