اسلام آباد (سہ پہر) وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں کفایت شعاری مہم جاری ہے، کفایت شعاری مہم کیلئے فنڈز مل کر اکٹھے کرنے ہیں۔ غریب کو تحفظ اور امیروں کوقربانی دینا ہوگی۔اس دوران عالمی توانائی بحران کے پیش نظر کفایت شعاری مہم کے سلسلے میں اعلیٰ سطح اجلاس میں اظہار خیال […]
اسلام آباد/لاہور (سہ پہر) حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اب تک کا سب سے بڑا اضافہ کر دیا’ پیٹرول137 روپے 24 پیسے اور ڈیزل 184 روپے 49 پیسے فی لیٹر مہنگا کر دیا’ وزیرپیٹرولیم علی پرویز ملک اور وزیر خزانہ نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعلان کیا کہ پیٹرول کی قیمت […]
گجرات (سہ پہر) پولیس کا ایک اور بہادر سپوت کنسٹیبل عمر آفتاب بیگ شہید سماج دشمنوں سے لڑتے ہوئے اپنی جان قربان کر کے امر ہو گیا عمر آفتاب بیگ شہید کی نماز جنازہ پولیس لائنز گجرات میں ادا کردی گئی اعلیٰ افسران سمیت سول سوسائٹی،تاجر برادری، وکلاء کمیونٹی، شہید کے رفقاء اور شہریوں کی […]