Haripur (Crime Reporter) Farid Khan has inaugurated Rehan Garments in Haripur Main Bazaar. On this occasion, businessmen, civil society and media representatives participated in large numbers. due to which Farid Khan suffered a loss of more than one crore, Faridullah while talking on the occasion of the inauguration said that despite the loss of more […]
ہری پور ( کرائم رپورٹر ) ہری پور مین بازار میں ریحان گارمنٹس کا افتتاح فرید خان نےکر دیا ہے اس موقع پر تاجروں سول سوسائٹی اور میڈیا نمائندگان نے بڑی تعداد میں شرکت کی فرید خان کی شاپ کچھ عرصہ پہلے سارٹ سرکٹ میں اتشزدگی کی وجہ سے جل گی تھی جس کی وجہ […]
اسلام آباد(آئی پی ایس)بانی پی ٹی آئی عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت کی درخواست پر سماعت کا تحریری حکمنامہ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانئ پی ٹی آئی کی درخواستِ ضمانت کی سماعت […]
اسلام آباد:چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے 3 ریسرچرز کو ڈیپوٹیشن پر واپس سپریم کورٹ بلا لیا۔ ریسرچرز میں سینئر سول جج ظفر اقبال، سول جج حسن ریاض اور سول جج وقاص علی مظہر شامل ہیں۔ سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ڈیپوٹیشن مکمل ہونے پر تینوں کو لاہور ہائی کورٹ بھیج […]
اسلام آباد(آئی پی ایس) اعلی عدلیہ میں ججز تقرری کےلیے جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کے معاملے میں پیش رفت ہوگئی۔ جوڈیشل کمیشن کی رکنیت کے لیے قومی اسمبلی اور سینیٹ سے پارلیمنٹیرینز کے نام سپریم کورٹ کو ارسال کردیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے آئین کے آرٹیکل 175 اے […]
اسلام آباد(آئی پی ایس)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے جج ہمایوں دلاور کے خلاف پروپیگنڈہ میں ملوث کے پی کے سرکاری افسران کی ضمانت خارج کردی۔ تفصیلات کے مطابق عدالت میں جج ہمایوں دلاور کے خلاف پروپیگنڈہ مہم میں نامزد کے پی حکومتی افسران کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواستوں پر سماعت ہوئی […]
پشاور(آئی پی ایس)محکمہ اینٹی کرپشن کی جانب سے عاطف خان کو ایک اورنوٹس جاری کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق سابق صوبائی وزیر عاطف خان سے نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے متعلق تفصیلات طلب کی گئی ہیں۔ نوٹس میں کہا گیا کہ عاطف خان سے نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے متعلق انکوائری درکار ہے، نجی ہاوسنگ سوسائٹی […]
لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے پی ٹی آئی کے کئی رہنماؤں کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری کر دیے۔ انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں جج ارشد جاوید نے 9 مئی جلاؤ گھیراؤ مقدمات کی سماعت کرتے ہوئے فیصلہ سنایا۔ عدالت نے تھانہ گلبرگ اور دیگر مقدمات میں ورانٹ گرفتاری جاری کیے […]
اسلام آباد:ڈی چوک احتجاج کے دوران سی ایم کے پی ہاؤس اسلام آباد سے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور قیمتی سامان سے محروم ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق ڈی چوک احتجاج کے دوران وزیراعلی کے پی کا سامان کے پی ہاؤس اسلام آباد سے غائب ہوا، وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپورکے 2 آئی فون 15 پرومیکس […]
راولپنڈی (آئی پی ایس )وزیرِاعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے 9 نومبر کو صوابی میں احتجاج کی کال دے دی۔راولپنڈی اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات پر پابندی عائد کی گئی تھی، دوبارہ ایساکیا گیا تو ہماراپلان تیار ہے۔انہوں […]