گوجرانوالا(آئی پی ایس ) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)نے لیبیا کشتی حادثے کا اہم ملزم گرفتار کرلیا۔ترجمان کے مطابق ایف آئی اے نے حافظ آباد میں کارروائی کرتے ہوئے ملزم بشیر احمد کو گرفتار کیا۔ ترجمان نے بتایا کہ ملزم کا نام وزارت داخلہ کی ریڈ بک میں شامل تھا، ملزم کیخلاف 10سے زائد […]
اسلام آباد (آئی پی ایس )وزیراعظم کے مشیر برائے قانون وانصاف بیرسٹر عقیل ملک نے کہا ہے کہ 27ویں آئینی ترمیم میں فوجی عدالتوں سے متعلق کوئی قانون سازی شامل نہیں ہے اور اس حوالے سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے دعوے غلط اور گمراہ کن ہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے […]
اسلام آباد (آئی پی ایس )بانی پاکستان تحریک انصاف کے بازیاب ہونے والے وکیل انتظار پنجوتھا کو اسلام آباد پولیس کے حوالے کردیا گیا۔اٹک پولیس نے انتظار حسین پنجوتھا کو اسلام آباد پولیس کے حوالے کیا۔ اسلام آباد کے تھانہ کوہسار میں انتظار حسین پنجوتھا کے مبینہ اغوا و لاپتہ ہونے کا مقدمہ درج ہے۔ […]
کراچی (آئی پی ایس )اسٹیٹ بینک مانیٹری پالیسی کا اعلان 4نومبرکو کرے گا جبکہ تجزیہ کاروں نے شرح سود میں 2فیصد تک کمی کا امکان ظاہر کردیا۔اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس گورنر اسٹیٹ بینک کی زیرصدارت 4 نومبر کو ہوگا اجلاس میں ملک کی مائیکرو اور میکرو صورتحال کے ساتھ بین الاقوامی […]
لاہور (آئی پی ایس )وفاقی وزیر نجکاری عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ چلانا یا ٹھیک کرنا میرے ذمے نہیں بلکہ میری ذمہ داری صرف پی آئی اے کو بیچنا ہے، پی آئی اے کی نجکاری کیلئے سارا عمل چل چکا تھا، پی آئی اے کی نجکاری کے فریم ورک میں تبدیلی کا اختیار نہیں، […]
اسلام آباد سپریم کورٹ (پریکٹس اینڈ پروسیجر)ترمیمی آرڈیننس 2024 پیر کو قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا، اس بل کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں جن کے مطابق مقدمات کو پہلے آ پہلے پا کی بنیاد پر نمٹایا جائے گا۔ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی آرڈیننس 2024 کے ترمیمی سیکشن 2 ایکٹ 17 کے مطابق سپریم […]
( اصغر علی مبارک ) پاکستانی ٹیم آسٹریلیا کےخلاف اپناپہلا ون ڈے انٹرنیشنل میچ آج میلبورن میں کھیلے گی پاکستان اور آسٹریلیا نے پہلے ون ڈے انٹرنیشنل کے لیے اپنی ٹیموں کا اعلان کردیاہے پاکستانی ٹیم میں محمد رضوان (کپتان)، سلمان علی آغا (نائب کپتان)، عبداللہ شفیق، صائم ایوب، بابراعظم، کامران غلام، محمد عرفان خان، […]
(Asghar Ali Mubarak) Pakistan team will play their first ODI match against Australia today in Melbourne Pakistan and Australia have announced their teams for the first ODI match, in the Pakistan team, Muhammad Rizwan (Captain) Salman Ali Agha (Vice-Captain), Abdullah Shafiq, Saeem Ayub, Babar Azam, Kamran Ghulam, Muhammad Irfan Khan, Shaheen Afridi, Naseem Shah, Haris […]
……. (اصغر علی مبارک).. وزیراعلیٰ پنجاب پاکستان مریم نواز پنجاب میں صحت کے فروغ کے ساتھ سموگ کے چیلنجز پر قابو پانے کے لیے کوشاں اور پرعزم ہیں ,اس حوالے سے انہوں نے تمام متعلقہ محکموں اور کمشنرز کو خصوصی ہدایات جاری کی ہیں۔لیکن لوگوں کو بھی ہدایات پر سختی سے عمل کرنے کی ضرورت […]
……. (Asghar Ali Mubarak)… The Chief Minister Punjab Pakistan Maryam Nawaz is committed and determined to overcome the challenges of smog along with promoting health in Punjab. In this regard, she has issued special instructions to all concerned departments and commissioners. But people also need to strictly follow the instructions. In this regard, there is […]