راولپنڈی (سہ پہر)(آئی پی ایس )ڈرگ کورٹ راولپنڈی نے جعلی اور غیر رجسٹرڈ ادویات فروخت کرنے کے مقدمے میں معروف دکاندار عبدالرزاق، مالک بادشاہ دی ہٹی کو مجموعی طور پر 8 سال 3 ماہ قید اور 2 کروڑ 60 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنادی ہے۔راولپنڈی ڈرگ کورٹ نے جعلی اور غیر رجسٹرڈ ادویات فروخت […]
پیرس (سہ پہر)(آئی پی ایس )فرانس کے وزیراعظم سیبسٹین لاکورنو نے عہدہ سنبھالنے کے صرف 26 روز بعد ہی استعفی دے دیا، جسے صدر ایمانوئل میکرون نے قبول کر لیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق، سیبسٹین لاکورنو کو 10 ستمبر 2025 کو صدر میکرون نے نیا وزیراعظم نامزد کیا تھا۔ وہ صدر کے […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس )پاکستان تحریک انصاف نے امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کے عمران خان سے متعلق بیان کو مضحکہ خیز اور بدنیتی پر مبنی قرار دے دیا۔پی ٹی آئی نے سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ریموٹ کنٹرول سیاستدانوں کی عقل پر ماتم ہی کیا جا سکتا ہے، حافظ […]
دمشق (سہ پہر)(آئی پی ایس ) شام میں بشارالاسد کی حکومت کے خاتمے کے بعد پہلی عبوری پارلیمنٹ کے انتخابات کا عمل مکمل کرلیا گیا، تاہم اس عمل کو غیر جمہوری قرار دیا جا رہا ہے کیونکہ پارلیمنٹ کے ایک تہائی ارکان کو براہِ راست عبوری رہنما احمد الشرع کی جانب سے نامزد کیا جا […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس )پاکستان پیپلز پارٹی اور پاکستان مسلم لیگ ن کے درمیان جاری سیاسی کشیدگی کے دوران پاکستان تحریک انصاف نے پیپلزپارٹی کو پیشکش کی ہے کہ آپ وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد لائیں ہم ساتھ دیں گے۔وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے بیان کے بعد پاکستان مسلم لیگ ن اور […]
اسلام آباد (سہ پہر) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارت نے پہلے ایڈونچر کیا تو پوری دنیا میں ذلت اٹھائی اگر دوبارہ کوئی حرکت کی تو پہلے سے زیادہ رسوائی ہوگی۔پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ بھارت نے پہلے جوایڈونچر کیا اس کے […]
لندن (سہ پہر)(آئی پی ایس )لندن میں خود ساختہ جلاوطنی کاٹنے والے بنگلہ دیشی سیاستدان اور بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کے قائم مقام چیئرمین طارق رحمان نے اعلان کیا ہے کہ وہ 17 سال بعد جلد وطن واپس آئیں گے تاکہ 2026 میں متوقع عام انتخابات میں حصہ لے سکیں۔فرانسیسی خبر رساں […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس )حکومت نے ایران افغانستان اور روس کے ساتھ بارٹر ٹریڈ فریم ورک میں ترامیم کی تفصیلات سینیٹ کی قائمہ کمیٹی تجارت میں پیش کردیں، قائمہ کمیٹی نے ترامیم پر اطمینان کا اظہار کر دیا۔چیئرپرسن سینیٹر انوشہ رحمن کی زیرِ صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت کا اجلاس ہوا۔ […]
راولپنڈی (سہ پہر) بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کا جیل ٹرائل بحال کر دیا گیا۔پنجاب حکومت نے جیل ٹرائل بحالی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے بعد جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت کل اڈیالہ جیل میں ہونے کا امکان ہے۔ سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ […]
اسلام آباد (سہ پہر) پولیس کی بڑی کاروائی میں چوری کا سامان برآمد ایس ایچ او تھانہ لوہی بھیر اسلام آباد فواد خالد کی زیرِ نگرانی ٹیم کی شاندار کارروائی تھانہ لوہی بھیر پولیس نے افسرانِ بالا کی خصوصی ہدایت پر ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے گھریلو چوری کی وارداتوں میں ملوث گروہ کو گرفتار […]