LOADING

Type to search

پاکستان

اسلام آباد (سہ پہر) اسسٹنٹ کمشنر انڈسٹریل ایریا کے احکامات پر تھانہ آئی نائین پولیس نے فوری کاروائی کرتے ہوئے سیکٹر آئی ایٹ میں غیر قانونی پارکنگ قائم کرنے اور شہریوں سے پارکنگ فیس وصول کرنے پر شہری کی شکایت پر کاروائی عمل میں لاتے مذکورہ شخص کے خلاف مقدمہ درج کر کے اسے گرفتار کر لیا

اسلام آباد (سہ پہر) اسسٹنٹ کمشنر انڈسٹریل ایریا کے احکامات پر تھانہ آئی نائین پولیس نے فوری کاروائی کرتے ہوئے سیکٹر آئی ایٹ میں غیر قانونی پارکنگ قائم کرنے اور شہریوں سے پارکنگ فیس وصول کرنے پر شہری کی شکایت پر کاروائی عمل میں لاتے مذکورہ شخص کے خلاف مقدمہ درج کر کے اسے گرفتار کر لیا، وفاقی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری بیان میں شہریوں سے کہا گیا ہے کہ وہ تجاوزات اور غیر قانونی پارکنگ سمیت دیگر مسائل کی نشاندہی لازمی کریں تاکہ ضلعی انتظامیہ اور شہری مل کر ان مسائل پر قابو پاسکیں،

X