رحیم یار خان (سہ پہر) اسسٹنٹ کمشنر صادق آباد سلمان قیوم شیخ نے شہر اور گردونواح کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے صفائی ستھرائی، پولیو مہم، صحت عامہ، اشیائے ضروریہ کی قیمتوں، ون ڈش پالیسی اور سیوریج کے انتظامات کا جائزہ لیتے ہوئے متعلقہ محکموں کے افسران اور عملے کو ضروری ہدایات […]