اسلام اباد (سہ پہر) آئی جی اسلام اباد کی ہدایات پر اسلام آباد ٹریفک پولیس کا جدید نظام/لائسنس گھر کی دہلیز پر اسلام آباد ٹریفک پولیس کا جدید سہولیات کی فراہمی کی جانب ایک اور قدم ٹی سی ایس کے ذریعے لائسنس کی ترسیل کا نظام متعارف کرا دیا گیا شہری لائسنسنگ کے تمام مراحل […]
راولپنڈی (سہ پہر) سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کی ہدایت پر سینیئر افسران کا گرجا گھروں اور دیگر اہم مقامات کا دورہ ایس پی پوٹھوہار، ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ اوز سمیت دیگر افسران فیلڈ میں موجود رہ کر سکیورٹی انتظامات کی نگرانی کر رہے ہیں، تفصیلات کے مطابق سی پی او راولپنڈی […]
راولپنڈی (سہ پہر) پولیس نے شراب اور اسلحہ کے خلاف کاروائیوں میں 04 افراد کو حراست میں لے کر 10 لیٹر شراب اوراسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا۔زیر حراست افراد کے خلاف کاروائیاں تھانہ وارث خان تھانہ صادق آباد اور تھانہ کلر سیداں کے علاقوں میں کی گئیں