راولپنڈی (سہ پہر) پولیس نے شراب اور اسلحہ کے خلاف کاروائیوں میں 04 افراد کو حراست میں لے کر 10 لیٹر شراب اوراسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا۔زیر حراست افراد کے خلاف کاروائیاں تھانہ وارث خان تھانہ صادق آباد اور تھانہ کلر سیداں کے علاقوں میں کی گئیں
راولپنڈی (سہ پہر) وارث خان پولیس نے ہیلپ لائن 15 پر ڈکیتی کی بوگس کال کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا، ایف آئی آر کے مطابق کالر نے فون پر گھر میں ڈکیتی کی اطلاع دی تھی پولیس کی جانب سے تحقیقات پر معلوم ہوا کہ کہ ڈکیتی کا کوئی واقعہ نہیں ہوا پولیس […]
راولپنڈی (سہ پہر) پولیس کی ڈکیتی موٹرسائیکل چوری اور دیگر وارداتوں میں ملوث گینگز کے خلاف کاروائیاں تین گینگز کے پانچ ملزمان گرفتار 07 مسروقہ موٹرسائیکلیں 03 بکریاں اور رقم برآمد کر لی گئی کہوٹہ پولیس نے دو رکنی گینگز کو گرفتار کر کے 04 موٹر سائیکلیں بکریاں اور رقم برامد کی رتہ مرال پولیس […]