4 کاروائیوں میں 64 کلوگرام منشیات برآمد، خاتون سمیت 4 ملزمان گرفتار۔ کراچی میں واقع انڈس چورنگی کے قریب منشیات اسمگلنگ کی کوشش میں تربت کے رہائشی بھائی بہن گرفتار۔ ملزمان کے قبضے سے 10 کلو چرس اور 4 کلو ہیروئین برآمد۔ گاہی خان چوک کوئٹہ کے قریب گاڑی سیٹ میں چھپائی گئی 3 کلو […]
سول لائنز پولیس کی اہم کاروائی،سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث گینگ کا سرغنہ ساتھی سمیت گرفتار، مسروقہ رقم 73000 روپے اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد۔تفصیلات کے مطابق سول لائنز پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث گینگ کے سرغنہ کو ساتھی سمیت گرفتار کرلیا، گرفتار ملزمان میں […]
اسلام اباد (ثاقب کھٹڑ)اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور سیکنڈل کیس میں ہوشربا انکشافات سامنے آگئے،گینگ لیڈر ڈائریکٹر فنانس اور چیف سیکورٹی آفیسر سمیت یونیورسٹی کے مزید 5پروفیسر بھی سکینڈل میں ملوث جو یونیورسٹی کے اندر ،باہر اور فارم ہاوسز پر ڈانس پارٹیاں آرگنائز کرکے شراب و شباب کی محفلیں سجانے اور آؤٹ سائیڈر بگڑے نواب زادوں کو […]
پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس نے پیمرا ترمیمی بل 2023 میں صحافتی اداروں کے ملازمین کو تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر حکومت کی جانب سے ملنے والے سرکاری اشتہارات روکنے کی ترمیم کو تاریخ ساز قرار دیتے ہوئے وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب سے اپیل کی ہے کہ میڈیا مالکان کو پابند بنایا جائے […]
چارسدہ(اردوٹائمز) : اسسٹنٹ سپرٹینڈنٹ آف پولیس ( اے ایس پی ) نازش شہزادی کی چارسدہ امد۔ ضلع بھر کے لیڈیز کانسٹبلان سے ملاقات اور میٹنگ کا انعقاد۔ چارسدہ ( کرائم رپورٹر ) اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (اے ایس پی) نازش شہزادی نے چارسدہ کی لیڈیز پولیس افسران کے ساتھ ملاقات اور میٹنگ کی۔ اس موقع […]
کیپٹن سرور شہید کی بے مثال جرأت و بہادری اور ثابت قدمی ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔ پاکستان کے سب سے پہلے نشان حیدر کیپٹن سرور نے 1948 کی جنگ میں ناقابل تسخیر جرآت اور بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے تل پترا (آزاد کشمیر) پہاڑی پر جام شہادت نوش کیا کیپٹن محمد سرور شہید کا […]
پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے کانفرنس کی صدارت کی۔ ترجمان پاک بحریہ کانفرنس کے دوران خطے کی میری ٹائم سیکیورٹی صورتحال، پاک بحریہ کی آپریشنل تیاریوں اور جوانوں کے تربیتی امور کا جائزہ لیا گیا۔ ترجمان پاک بحریہ نیول چیف کو پاک بحریہ کے جاری اور مستقبل کے منصوبوں پر […]
ہائر ایجوکیشن کمیشن نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا…. پاکستانی 171 کالجز و یونیورسٹیاں غیر قانونی قرار۔ لاکھوں طلباء کی ڈگریاں ضائع ہونے کا خدشہ پاکستان کے چاروں صوبوں اور وفاق سمیت آزاد کشمیر کے 145کالجز اور یونیورسٹیاں غیر قانونی قرار ،ہائر ایجوکیشن کمیشن نے نوٹیفکیشن جاری ک ردیا ۔تفصیلات کے مطابق ہائر ایجوکیشن کمیشن کی […]
ایس ایچ او تھانہ مندرہ نے ہمراہ پولیس ٹیم جی ٹی روڈ سنگھوری موڑ پر کامیاب کاروائی کرتے ہوئے بابر نامی منشیات فروش گرفتار کرلیا ، ملزم سے چرس سمیت پسٹل برآمد ۔ پولیس ٹیم کو ملزم گرفتاری پر سخت مزاحمت کا سامنا تفصیلات کے مطابق حال ھی میں تعینات ہونے والے ایس ایچ او […]
لاہور کے علاقے شیرا کوٹ میں سنگدل سوتیلے باپ کے بیہمانہ تشدد سے ساڑھے 3سالہ بچہ ہلاک ہو گیا ہے ۔بچے کو قتل کرنے کے بعد سنگدل ملزم لاش لے کر پاکپتن فرار ہو گیا۔اطلاع ملنے پر پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے لاش تحویل میں لے لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق شیرا کوٹ میں […]