یورپی یونین نے فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے رہنما یحی سنوار کو دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کر لیا۔عرب میڈیا کے مطابق یحی سنوار کو 7 اکتوبر کیحملوں پر دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کیا گیا۔عرب میڈیا کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ دہشت گردوں کی فہرست میں شامل ہونے کے […]
گزشتہ تین برسوں میں 5 امیروں کی دولت دگنی جبکہ 5 ارب افراد غریب تر ہوگئے۔انسداد غربت کے لییکام کرنے والے برطانوی ادارے آکسفیم کی جاری کردہ سالانہ رپورٹ کے مطابق دنیا کے پانچ امیروں کی مجموعی آمدن گزشتہ 3 سال کے ہر گھنٹہ میں ایک کروڑ چالیس لاکھ ڈالرز بڑھی ۔ رپورٹ میں بتایا […]
ریپبلکن پارٹی سے صدر کے الیکشن کے لیے ٹکٹ کے امیدوار بھارتی نژاد بزنس مین وویک رام سوامی ڈونلڈ ٹرمپ کے حق میں دستبردار ہوگئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی نژاد امیدوار امریکی صدارتی انتخابات کی دوڑ سے باہر ہوگئے۔ انھوں نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت کا اعلان کردیا۔ ریاست آئیووا میں […]
جاپان کے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ایڈوانسڈ انڈسٹریل سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے گروپ ماہرین نے کہا ہے کہ وسطی جاپان میں آنے والے شدید زلزلے کی وجہ سے زمین کی سطح میں تقریباً چار میٹر تک کی تبدیلی آئی ہے۔ جاپانی خبررساں ادارے اینایچ کے کے مطابق جاپانی ماہرین کی جانب سے جاری بیان میں […]
امریکی شہر لاس ویگاس میں مجرم نے سزا سنانے کے دوران عدالت میں خاتون جج پر حملہ کردیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جج نے ملزم ڈیوبرا ریڈن کو تشدد کے کیس میں سزا سنائی تو اس نے بینچ کے اوپر سے چھلانگ لگا کر جج کو سیٹ سے نیچے گرایا اور تشدد کا […]
جاپان پیر کو شدید زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کی گئی۔ بتایا گیا ہے کہ کئی مقامات پر سونامی کی بلند لہریں ساحلوں سے ٹکرائی ہیں۔ اسی تناظر میں لوگوں کو متاثرہ علاقوں سے دور جانے کو کہا گیا ہے۔
ماسکو: روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ وہ 2024 میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں بھی حصہ لیں گے، کامیابی کی صورت میں یہ ان کا لگاتار تیسرا اور مجموعی طور چھٹا دورِ صدارت ہوگا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے اگلی مدت کے لیے بھی صدارتی […]
غزہ کی پٹی میں حماس انتظامیہ کی وزارت صحت نے کہا ہے کہ الشفاء اسپتال کے اندر اور سامنے پڑی لاشوں کو دفنانے والا کوئی نہیں ۔ سعودی خبررساں ادارے نے فلسطینی وزارت صحت کے ترجمان کے حوالے سے بتایا کہ الشفاء ہسپتال کے اندر اور باہر لاشوں کے انبار لگے ہوئے ہیں مگرانہیں دفن […]
جرمنی نسل پرستی اور تفریق آمیز سلوک کا سلسلہ جاری جرمنی میں تفریق آمیز سلوک کی کئی بدنما شکلیں ہیں اور یہ پورے معاشرے میں پھیلی ہوئی ہیں۔ ایک قومی سروے سے پتہ چلا ہے کہ جرمنی میں سیاہ فام، ایشیائی اور مسلمانوں کو روزمرہ کے معاملات میں تفریقی سلوک کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
At midnight on November 7, 2023, the procedure planned under the CFE for Russia’s withdrawal from this agreement was completed. Thus, the international legal document, the operation of which was suspended by our country in 2007, has become history for Russia once and for all. At the same time, two other legally binding agreements […]