حامد ممتاز حسین شیرازی ولد ممتاز حسین شیرازئ سکنہ تحصیل حویلی ڈسٹرکٹ حویلی کہوٹہ گاؤں جبی سیداں بعمری 24/25 سال جس کا زہنی توازن درست نھی ہے ۔آج اپنی والدہ کے ساتھ برائے علاج معالجہ ہری پور ایا ہے جو صدیق اکبر چوک سے لاپتہ ہو گیا ہے ۔اگر کسی نے اس کو دیکھا ہو […]
Hamid Mumtaz Hussain Shirazi, son of Mumtaz Hussain Shirazi, Tehsil Haveli District, Haveli Kahota Village, Jabi Syedan, 24/25 years old, whose mental balance is not correct. Akbar has gone missing from Chowk. If anyone has seen him or has any information about him, please contact him on Zeal numbers. Thana City Police 0995.920113 Police Control […]
پاکستان میں معذور افراد کو مدد فراہم کر نے والے سماجی ادارے“نیاز سپورٹ ”اور سی ڈی اے مزدور یونین کے مابین معذور کارکنوں اور ان کے اہل خانہ کووہیل چیئرز فراہم کرنے کے لیے معاہدہ طے پایا ہے،ایم او یو پر نیاز سپورٹ کے بانی حسین اودھوانی اور جنرل سیکرٹری سی ڈی اے مزدور یونین […]