(اسلام آباد: منشیات کے بڑھتے ہوئے ناسور کے خلاف ایک غیر معمولی اور اہم اقدام کے طور پر، سماجی فلاحی ادارہ پِیاس انٹرنیشنل نے کرائم اینڈ انویسٹی گیٹو رپورٹرز ایسوسی ایشن (سیرا کے ساتھ مل کر اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کیا ہے تاکہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں شیشہ کیفے کے پردے میں مبینہ […]
لاہور (سہ پہر) سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی قومی سلامتی پر نہیں، فوج کی وردیاں اچھالنے کیلئے اکٹھی ہوجاتی ہے۔ صوبائی دارالحکومت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا کہ آج کی پریس کانفرنس حکومتی کامیابیوں اور ریلیف سے متعلق نہیں بلکہ جعفر ایکسپریس […]
اسلام آباد (سہ پہر) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی اسلام آباد رہائشگاہ پر حکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ نواز، پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماں کا مشترکہ اجلاس ہوا جس میں مشاورتی عمل جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا۔ ملک کی دونوں بڑی سیاسی جماعتوں کے رہنماوں نے گورنر خیبر پختونخوا کی میزبانی میں خیبر […]
راولپنڈی (سہ پہر) پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان نے پی ٹی آئی کے وفد کی جمعیت علمائے اسلام (ف)کے وفد سے ملاقات کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ جمہوری قوتوں کے درمیان یہ ملاقات جاری رہنی چاہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے اڈیالہ جیل راولپنڈی […]
اسلام آباد: (پ ر: مورخہ 11 مارچ، 2025) چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت بلیو ایریا میں فوڈ اسٹریٹ کے قیام اور دیگر منصوبوں کے حوالے سے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ممبر پلاننگ، ممبر انجینئرنگ، ممبر فنانس، ڈی جی انوائرمنٹ، ڈی جی بلڈنگ کنٹرول سمیت سی ڈی اے […]
اسلام آباد (سہ پہر) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے انٹرا پارٹی انتخابات کے انعقاد کے لیے پارٹی کا الیکشن بورڈ تشکیل دے دیا۔فوزیہ حبیب کو الیکشن بورڈ کی کنوینئر مقرر کیا گیا ہے جبکہ عامر فدا پراچہ اور سید سبط الحیدر بخاری کو بورڈ کے رکن نامزد کیا گیا ہے۔چیئرمین بلاول […]
لاہور (سہ پہر)(آئی پی ایس) پاکستان تحریک انصاف نے 22 مارچ کو مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت کے لیے ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا ۔ پی ٹی آئی رہنما اکمل خان باری نے درخواست لاہور ہائیکورٹ میں دائر کردی، جس میں چیف سیکرٹری پنجاب،ڈپٹی کمشنر لاہور سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔ عدالت میں […]
اسلام آباد (ملک عمران خان اعوان) نیشنل جرنلسٹ پینل کی جانب سے الیکشن 2025 نیشنل پریس کلب میں کاغذات جمع کروانے کے لیے نیشنل جرنلسٹ پینل کے چیئرمین رانا عمران لطیف کی قیادت میں پورا پینل اکٹھا ہوا اور کاغذات جمع کروانے کے لیے نیشنل پریس کلب گے جس میں جڑوا شہروں کے سینیئر صحافیوں […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس )پاکستان پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا زرداری ہا ئو س میں اجلاس ہوا۔پاکستان پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں تمام اراکین نے شرکت کی ، سی ای سی اجلاس میں ویڈیو لنک کے ذریعے بھی اراکین نے شرکت کی۔ اجلاس میں ملکی سیاسی صورت […]
اسلام آباد (سہ پہر):عمران خان نے پارٹی رہنما شیرافضل مروت کو بطور وکیل صفائی پیش ہونے سے روک دیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے پارٹی رہنما شیرافضل مروت کو بطور وکیل صفائی پیش ہونے سے روک دیا۔ رپورٹ کے مطابق بانی پی ٹی ائی نے جیل انتظامیہ اور عدالت کو اگاہ کر […]
اسلام آباد (سہ پہر):پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان کے نئے چیف، ممبر سندھ اور ممبر بلوچستان کی تقرری کے معاملے پر سرگرم ہوگئی۔ رپورٹ کے مطابق نئے چیف الیکشن کمشنر، ممبر سندھ اور بلوچستان کی تقرری کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے اور سینیٹ میں قائد […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان نے 8 فروری کو یوم سیاہ منانے کا اعلان کرتے ہوئے پارٹی کو احتجاج کی تیاری کرنے کی ہدایت کردی۔ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور اور پی ٹی آئی سیکرٹری اطلاعات […]
(Asghar Ali Mubarak) ISLAMABAD (Sapeher Times) Defense Minister Khawaja Asif has said that if Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) continues with this attitude, negotiations cannot take place, the primary duty of the parties is to run the House, if they do not allow the proceedings of the House to continue, then negotiations should not take place either. […]
راولپنڈی (سہ پہر)(آئی پی ایس )پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹی کے رکن صاحبزادہ حامد رضا نے کہا کہ 9مئی اور 26نومبر کے واقعات پر 31جنوری تک غیر جانبدار جوڈیشل کمیشن نہ بنا تو مذاکرات آگے نہیں چل سکتے، اب بال حکومت کے کورٹ میں ہے ہم جتنی لچک دکھاسکتے تھے دکھا دی۔ بانی پی ٹی […]
پشاور (سہ پہر)(آئی پی ایس )پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانیوں سے ترسیلات روکنے کی اپیل کا اثر اگلے دو تین ماہ میں نظر آئیگا۔پشاور میں پریس کانفرنس کے دوران شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ مالی سال دو ہزار بائیس میں ترسیلات زر […]
اسلا م آباد (سہ پہر):پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی مذاکراتی کمیٹی کو اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات سے متعلق تاحال آگاہ نہیں کیا گیا ہے، بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کئے بغیر مذاکرات میں ڈیڈ لاک آسکتا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وکلاء نے کل جیل انتظامیہ کو ملاقات […]
Islamabad (Sapeher Times) The government has decided to induct Dr. Tauqir Shah into the federal cabinet following concerns expressed by the Pakistan Peoples Party (PPP) and bureaucrats regarding Ahad Cheema. Senior journalist Khawaja Kashif Rafiq disclosed that the ongoing tensions between the Pakistan Muslim League-Nawaz (PML-N) and PPP are not merely about the distribution of […]
PHC Dr. Faisal discusses media dynamics, diaspora issues By Rehan Khan LONDON, Monday, 6 January 2025 : Senior journalist Rana Imran Latif and Pakistan Overseas Club UK Chairman, Faisal Khawaja, on Monday held a comprehensive meeting with Pakistan’s High Commissioner (PHC) to the United Kingdom (UK), Dr. Mohammad Faisal, to discuss key issues of mutual […]
برطانیہ میں پاکستان کے ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل سے سینئر صحافی رانا عمران لطیف اور پاکستان اوورسیز کلب یو کے کے چیئرمین فیصل خواجہ نے پیر کے روز ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں پاکستان ہائی کمیشن کے پریس منسٹر علی نواز ملک بھی […]
اسلام آباد (سہ پہر) اسلام آباد پولیس کا غازی ویک کے تسلسل میں غازیوں کیلئے سکیورٹی ڈویژن اسلام آبادمیں پروقار تقریب کا انعقاد ۔ تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل آف پولیس اسلام آباد سیدعلی ناصررضوی کے خصوصی احکامات کی روشنی میںاسلام آباد پولیس کا غازی ویک کی تقریبات کے تسلسل میں پولیس کے غازیوں کو […]
فیصل آباد (سہ پہر): 20 اپریل 2025گوجر یوتھ فورم پاکستان کے زیر اہتمام فیصل آباد میں عظیم الشان تاریخی استحکام پاکستان کنونشن سے سنیٹر چوہدری محمد جعفر اقبال کا افواج پاکستان اور دفاع پاکستان کے حوالہ سے خصوصی خطاب۔
اسلام آباد (سہ پہر) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ بھارتی اقدامات کے بعد قومی سلامتی کونسل کا اجلاس کل طلب کرلیا۔اجلاس کی صدارت وزیراعظم محمد شہباز شریف کریں گے، اعلی و عسکری قیادت اجلاس میں شرکت کرے گی۔ خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ قومی سلامتی کونسل اجلاس میں بھارت کی جانب […]
اسلام آباد (سہ پہر) سپریم کورٹ بار کا تمام بھارتی سفارتکاروں کو 48 گھنٹے میں ملک چھوڑنے کا مطالبہ،پہلگام واقعہ پلوامہ طرز کا جھوٹا فلیگ آپریشن ہے، بھارت کے پا کستان پر دہشت گردی کے الزامات مضحکہ خیز اور بے بنیاد ہیں۔ اعلامیے میں کہا گیا کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جنگی جرائم اور انسانی […]
ممبئی (سہ پہر):بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی نے پہلگام حملوں کے بعد پہلی بار عوامی سطح پر اس معاملے پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ حملہ آوروں اور حملے کے منصوبہ سازوں کو ایسی سزا ملے گی جس کا وہ تصور بھی نہیں کر سکتے۔ جمعرات کو بہار میں ایک ریلی سے خطاب کرتے […]
اسلام آباد (سہ پہر): بلاول بھٹو زرداری کینالوں کے متنازع منصوبے پر سندھ اور پنجاب کے کسانوں کا مقدمہ جیتنے میں کامیاب ہوگئے۔ مسلم لیگ ن نے پیپلز پارٹی کی تمام شرائط تسلیم کرلی ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو کی ہدایت پر گزشتہ روز سندھ کے وزیراعلیٰ اور وزیر آبپاشی نے وفاقی […]
اسلام آباد (سہ پہر)(آئی پی ایس قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں ملک کی سول اور عسکری قیادت نے بھارت کے کسی بھی مس ایڈونچر کا پوری طاقت سے جواب دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ مقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام میں ہونے حملے اور 27 سیاحوں کی ہلاکت پر بھارت کی جانب سے اٹھائے گئے […]
اسلام آباد (سہ پہر): (آئی پی ایس) بھارت نے آبی دہشت گردی شروع کرتے ہوئے دریائے چناب اور جہلم کا پانی روک لیا۔ ذرائع کے مطابق بھارت کی جانب سے دریائے جہلم کا 5 ہزار کیوسک اور دریائے چناب کا 7 ہزار کیوسک پانی روک لیا گیا ہے۔ دریائے جہلم میں گزشتہ روز پانی کا […]
اسلام آباد (سہ پہر) نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اگر بھارت نے سندھ طاس معاہدہ ختم کیا تو پاکستان بھی شملہ معاہدے سمیت دیگر معاہدے ختم کرنے کا حق رکھتا ہے۔ یہ بات نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار، وزیر دفاع خواجہ آصف، وزیر اطلاعات عطا تارڑ، وزیر قانون اعظم نذیر […]